Tuesday , November 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / کریگ بھی ہندوستانی کوچنگ کے امیدوار

کریگ بھی ہندوستانی کوچنگ کے امیدوار

ممبئی۔6 جون (سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کے کریگ میک ڈرمٹ نے ہندوستان کی ہیڈ کوچ کی ملازمت کیلئے درخواست جمع کرادی۔ انہیں اس عہدہ پر تقرری کیلئے ویریندرسہوا گ، ٹام موڈی ، لال چند راجپوت اور ڈوڈا گنیش سے مقابلے کا سامنا ہے۔ دریں اثنا ٹام موڈی سے انٹر ویو کے دوران کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کے رکن وینکٹ لکشمن موجود نہیں ہوں گے۔ دونوں سن رائزرز حیدر آباد کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ہیں اور مفادات کے تصادم سے بچنے کیلئے لکشمن نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT