Sunday , September 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کر کھیلی میں عرس شریف

کر کھیلی میں عرس شریف

ناندیڑ 6 جنوری (فیاکس) حضرت سید قادر علی شاہ ؒ کا ساتھواں سہ روزہ عرس 7 جنوری م 15 ربیع الاول چہارشنبہ بعد نماز ظہر ٹھیک 2 بجے دن صندل مالی منعقد ہوگی ۔ رسم صندل مالی بدست سجادہ نشین مولانا سید عبید علی شاہ قادری جانشین مولانا سید سیف علی شاہ قادری انجام دیں گے ۔ اور صندل شریف نشان مبارک کے ساتھ گاوں میں گشت کرتا ہوا درگاہ شریف پہنچے گا ۔

ناندیڑ 6 جنوری (فیاکس) حضرت سید قادر علی شاہ ؒ کا ساتھواں سہ روزہ عرس 7 جنوری م 15 ربیع الاول چہارشنبہ بعد نماز ظہر ٹھیک 2 بجے دن صندل مالی منعقد ہوگی ۔ رسم صندل مالی بدست سجادہ نشین مولانا سید عبید علی شاہ قادری جانشین مولانا سید سیف علی شاہ قادری انجام دیں گے ۔ اور صندل شریف نشان مبارک کے ساتھ گاوں میں گشت کرتا ہوا درگاہ شریف پہنچے گا ۔ بعد نماز مغرب صندل مالی چادر گل درود دیں گے اور صندل شریف نشان مبارک کے ساتھ گاوں میں گشت کرتا ہوا درگاہ شریف پہنچے گا ۔ بعد نماز مغرب صندل مالی چادر گل درود شریف سلام کا نذرانہ عقیدت مندوں کی موجودگی میں پیش کیا جائے گا ۔ بعد فاتحہ خوانی کے لنگر تقسیم کیا جائے گا ۔ بعد نماز عشاء عظمت اولیاء پر جلسہ منعقد کیا جائے گا ۔ جس کا تلاوت کلام پاک سے آغاز ہوا ۔ حمد و نعت شریف کے بعد علمائے کرام کا خطاب ہوگا بعد محفل سماعت منعقد ہوگی 8 جنوری جمعرات محفل چراغ ہوگی ۔ بعد نماز عشاء محفل سماں ہوگی ۔ 9 جنوری جمعہ بعد نماز فجر فاتحہ حوانی ہوگی ۔ تبرک تقسیم کیا جائیگا۔

TOPPOPULARRECENT