Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کسانوں میں قرض فراہمی کیلئے سماجی تنقیح

کسانوں میں قرض فراہمی کیلئے سماجی تنقیح

کریم نگر۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں کسانوں کے قرضہ جات کی اسکیم کے اہل افراد کی نشاندہی کرنے کیلئے جاریہ ماہ کی 27،28،29 تواریخ میں مواضعات میں سماجی تنقیح منعقد کی جائے گی جس میں کسان حصہ لیں۔ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے ایک صحافتی بیان میں یہ بات بتائی۔کسانوں کی قرض معافی کی عمل آوری کیلئے اہل کسانوں کی فہرست کو تشکیل دینے

کریم نگر۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں کسانوں کے قرضہ جات کی اسکیم کے اہل افراد کی نشاندہی کرنے کیلئے جاریہ ماہ کی 27،28،29 تواریخ میں مواضعات میں سماجی تنقیح منعقد کی جائے گی جس میں کسان حصہ لیں۔ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے ایک صحافتی بیان میں یہ بات بتائی۔کسانوں کی قرض معافی کی عمل آوری کیلئے اہل کسانوں کی فہرست کو تشکیل دینے کیلئے اس ماہ کی 26تاریخ تک منڈل سطح میں بینکرس کے اجلاس منعقد کئے جائیں گے۔ تشکیل دیئے گئے فہرستوں کو سماجی تنقیح میں تحقیق کرکے قطعی فہرست کو تیار کرنے ہدایت کی۔ ایک لاکھ روپئے تک کے قرضہ جات کی معافی کیلئے حکومت نے طئے کیا ہے۔ اس ماہ کی 30تاریخ تک ضلع بینکرس کے اجلاس میں ضلع کے اہل کسانوں کی فہرست کو منظوری دے کر حکومت کو ارسال کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT