کسانوں کو معاوضہ، کجریوال کا اعلان

نئی دہلی ، 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) غیرموسمی بارش اور طوفانی ہواؤں سے متاثرہ شہر میں کسانوں کیلئے راحت میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے آج فی ہیکٹر متاثرہ فصلوں کیلئے 50 ہزار روپئے کے معاوضہ کا اعلان کیا اور کہا کہ اُن کی حکومت کاشتکاروں کی مدد میں ٹھوس عزم رکھتی ہے۔ وہ مغربی دہلی کے منڈکا میں ایک ریلی سے مخاطب تھے۔ انھوں نے کہا کہ ی

نئی دہلی ، 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) غیرموسمی بارش اور طوفانی ہواؤں سے متاثرہ شہر میں کسانوں کیلئے راحت میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے آج فی ہیکٹر متاثرہ فصلوں کیلئے 50 ہزار روپئے کے معاوضہ کا اعلان کیا اور کہا کہ اُن کی حکومت کاشتکاروں کی مدد میں ٹھوس عزم رکھتی ہے۔ وہ مغربی دہلی کے منڈکا میں ایک ریلی سے مخاطب تھے۔ انھوں نے کہا کہ یہ کوئی بھی ریاستی حکومت کا کسانوں کو دیا گیا اب تک کا زیادہ معاوضہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT