Friday , January 19 2018
Home / ہندوستان / کسانوں کی حالت پر مودی کو شرمندگی

کسانوں کی حالت پر مودی کو شرمندگی

نئی دہلی ۔ /22 مار چ(سیاست ڈاٹ کام) کسانوں کی حالت زار جاننے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ان کی اس بے بسی پر ’’شرمندگی ‘‘ کا احساس ہورہا ہے ۔ انہوں نے موجودہ صورتحال کو تبدیل کرنے کا وعدہ کیا ۔ ریڈیو پر ’’من کی بات‘‘ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ کسانوں کے مسائل پر انہیں کئی مکتوب پڑھنے کو ملے اور ان کی تکلیف دیکھ

نئی دہلی ۔ /22 مار چ(سیاست ڈاٹ کام) کسانوں کی حالت زار جاننے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ان کی اس بے بسی پر ’’شرمندگی ‘‘ کا احساس ہورہا ہے ۔ انہوں نے موجودہ صورتحال کو تبدیل کرنے کا وعدہ کیا ۔ ریڈیو پر ’’من کی بات‘‘ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ کسانوں کے مسائل پر انہیں کئی مکتوب پڑھنے کو ملے اور ان کی تکلیف دیکھ کر وہ شرمندگی محسوس کررہے ہیں ۔ ان کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ۔ وہ ان کے مسائل سے تعلق خاطر کا اظہار کرتے ہیں اور اس صورتحال کو تبدیل کریں گے ۔ (متعلقہ خبر صفحہ 3 پر)

TOPPOPULARRECENT