Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کستوربا اسکول کی تنقیح

کستوربا اسکول کی تنقیح

یلاریڈی ۔24 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ مستقر پر کستوربا گاندھی گرلز اسکول کی منڈل پریشد صدر محترمہ آسیہ معید ، زیڈ پی ٹی سی رکن شریمتی سری لتا نے اچانک تنقیح کی ۔ انہوں نے اسکول میں طالبات کو دیا جارہا کھانے کا معائنہ کیا اس موقع پر سالن ناقص ہونے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا طالبات نے بھی عوامی نمائندوں سے شکایت کرتے

یلاریڈی ۔24 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ مستقر پر کستوربا گاندھی گرلز اسکول کی منڈل پریشد صدر محترمہ آسیہ معید ، زیڈ پی ٹی سی رکن شریمتی سری لتا نے اچانک تنقیح کی ۔ انہوں نے اسکول میں طالبات کو دیا جارہا کھانے کا معائنہ کیا اس موقع پر سالن ناقص ہونے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا طالبات نے بھی عوامی نمائندوں سے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ روزانہ بہتر غذا سربراہ نہیں کی جارہی ہے ۔ ناقص غذا کا سوال کرنے پر پکوان کرنے والے ذمہ داران تمہارے گھر پر اس سے اچھی غذا کھانے کو ملتی ہے ۔ کستوربا اسکول پر بہتر نگرانی نہ ہونے کی شکایت RVM عہدیداروں سے کرتے ہوئے ضروری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT