Friday , November 24 2017
Home / شہر کی خبریں / کسٹمرس کی ضرورتوں پر فوری توجہ دینے سکندرآباد  ڈیویژن کا نیا اقدام

کسٹمرس کی ضرورتوں پر فوری توجہ دینے سکندرآباد  ڈیویژن کا نیا اقدام

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جون : ( آئی این این) : ساوتھ سنٹرل ریلوے کے سکندرآباد ڈیویژن کی جانب سے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ، ٹوئیٹر پر کسٹمرس کی ضرورتوں اور ان کے سوالات پر توجہ دینے کے لیے ایک نیا بنچ مارک قائم کیا گیا ہے ۔ اس ڈیویژن نے ’مشن فائیو منٹس ‘ کو شروع کیا ہے ۔ اس کے حصہ کے طور پر فرسٹ ریسپانس ٹائم کے طور پر زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ کا وقت مقرر کیا گیا ہے ۔ ڈی آر ایم / سکندرآباد ڈیویژن کا ٹوئیٹر اکاونٹ (@drmsecunderabad) ڈیویژن اور کسٹمرس کے درمیان موثر انٹر فیس فراہم کررہا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT