Tuesday , September 25 2018
Home / شہر کی خبریں / کشائی گوڑہ میں کمسن کا اغواء

کشائی گوڑہ میں کمسن کا اغواء

حیدرآباد /19 دسمبر (سیاست نیوز) سائبرآباد کے علاقہ کشائی گورہ میں ایک کمسن طالب علم کا اغواء کرلیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 13 سالہ روہت جو آٹھویں جماعت کا طالب علم ہے، نامعلوم افراد نے اسے اغواء کرلیا اور اس کے والدین سے دس لاکھ روپئے تاوان کی مانگ کی۔ روہت کو اس وقت اغواء کیا گیا، جب وہ اسکول سے واپس ہو رہا تھا۔ والدین کی شکایت پر پولیس ن

حیدرآباد /19 دسمبر (سیاست نیوز) سائبرآباد کے علاقہ کشائی گورہ میں ایک کمسن طالب علم کا اغواء کرلیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 13 سالہ روہت جو آٹھویں جماعت کا طالب علم ہے، نامعلوم افراد نے اسے اغواء کرلیا اور اس کے والدین سے دس لاکھ روپئے تاوان کی مانگ کی۔ روہت کو اس وقت اغواء کیا گیا، جب وہ اسکول سے واپس ہو رہا تھا۔ والدین کی شکایت پر پولیس نے خصوصی ٹیم تشکیل دیتے ہوئے روہت کی تلاش شروع کردی۔

TOPPOPULARRECENT