کشال پریرا ٹوئنٹی 20 سیریز سے دستبردار

ڈھاکہ ۔14 فبروری(سیاست ڈاٹ کام) سری لنکائی بیٹسمین کشال پریرا فٹنس مسائل کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹوئنٹی 20 میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ کشال مینڈس کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT