Tuesday , November 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / کشتی کے مقابلوں میں ہمانشو کو برونز میڈل

کشتی کے مقابلوں میں ہمانشو کو برونز میڈل

ایتھنز، 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) خاتون پہلوانوں کی زبردست کارکردگی کے بعد ہندستانی فری اسٹائل پہلوانوں نے عالمی کیڈٹ کشتی چمپئن شپ میں مایوس کیا اور پانچ پہلوانوں میں صرف ہمانشو کمار ہی کانسی کی دوڑ میں برقرار ہیں ۔خواتین کے زمرے میں سونم 56 کلو گرام اور انشو نے 60 کلو گرام میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ان کے علاوہ، سمرن، میناکشی اور منیشا نے ہندوستان کے لئے تین کانسی تمغے جیتے ۔ قبل ازیں مردوں کے گریکو رومن کلاس میں، ہندستان نے 58 کلو گرام طلائی اور آشو نے 69 کلو گرام زمرے میں چاندی جیتا۔ہندستان نے مقابلہ میں اب تک دو سونے ، دو چاندی اور تین کانسی تمغے جیتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT