Tuesday , December 11 2018

کشمیر سیلاب ، یو اے ای کی امداد

دوبئی ۔ 17ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے جموںو کشمیر میں گزشتہ دنوں آئے تباہ کن سیلاب سے متاثرین کیلئے امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔ شیخ حمدان بن زید النہیان نے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ فوری طورپر جموںو کشمیر کے متاثرہ علاقوں کیلئے ضروری انسانی امداد روانہ کرے ۔ سرکاری ایجنسی وام نے آج یہ بات بتائ

دوبئی ۔ 17ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے جموںو کشمیر میں گزشتہ دنوں آئے تباہ کن سیلاب سے متاثرین کیلئے امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔ شیخ حمدان بن زید النہیان نے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ فوری طورپر جموںو کشمیر کے متاثرہ علاقوں کیلئے ضروری انسانی امداد روانہ کرے ۔ سرکاری ایجنسی وام نے آج یہ بات بتائی ۔ محمد عتیق الفلاحی سکریٹری جنرل ای آر سی نے کہا کہ امداد بہت جلد روانہ کی جائیگی ۔

TOPPOPULARRECENT