Thursday , September 20 2018
Home / ہندوستان / کشمیر میں ایک اور نوجوان گھر واپس

کشمیر میں ایک اور نوجوان گھر واپس

سری نگر۔ 30جنوری(سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کشمیر میں ایک اور نوجوان نے مسلح عسکری گروپ سے ناطہ توڑ کر گھر واپسی اختیار کی ہے ۔ جموں وکشمیر پولیس کے اعداد وشمار کے مطابق وادی میں گذشتہ دو مہینوں کے دوران قریب ایک درجن مقامی جنگجوؤں نے سیکورٹی فورسز کے سامنے خودسپردگی اختیار کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT