Thursday , December 13 2018

کشمیر میں تازہ برفباری درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

سری نگر 9 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پوری وادیٔ کشمیر میں ایک بار پھر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے پہونچ گیا۔ بعض بلند مقامات پر آج تازہ برفباری ہوئی۔ قصبہ کارگل کے بارے میں اعداد و شمار دستیاب نہیں ہوسکے۔ محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی کے بموجب موسم 15 فروری تک سرد اور خشک رہنے کاامکان ہے۔

TOPPOPULARRECENT