Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / کشمیر میں تشدد جاری ، 2 ہلاک

کشمیر میں تشدد جاری ، 2 ہلاک

سرینگر ۔ 22 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وادیٔ کشمیر میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے جہاں عسکریت پسندوں نے آج ایک خاتون کو ہلاک اور دوسری کو زخمی کردیا جبکہ اس سے پہلے سکیورٹی فورسیس نے مشتبہ عسکریت پسند کو گولی مار دی تھی۔ ایک اور واقعہ میں اترپردیش کے ایک شخص کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے گولی مار دی۔ نیشنل کانفرنس کے سابق رکن اسمبلی غلام نبی بٹ کے کے مکان پر گرینیڈ حملہ کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT