Monday , September 24 2018
Home / سیاسیات / کشمیر میں تقریباً 200 عسکریت پسند سرگرم ، حکومت کا بیان

کشمیر میں تقریباً 200 عسکریت پسند سرگرم ، حکومت کا بیان

نئی دہلی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )جموںو کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 1995 سے قابل لحاظ حد تک گھٹی ہے اور موجودہ طورپر اس ریاست میں لگ بھگ 200 انتہاپسند سرگرم ہیں۔ لوک سبھا میں آج مملکتی وزیر داخلہ کرن ری جیجو نے ایک تحریری سوال کے جواب میں کہا کہ 1996 کے دوران اُس ریاست میں مختلف تنظیموں کے 6800 عسکریت پسند سرگرم تھے ، جو 2013 ء میں گ

نئی دہلی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )جموںو کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 1995 سے قابل لحاظ حد تک گھٹی ہے اور موجودہ طورپر اس ریاست میں لگ بھگ 200 انتہاپسند سرگرم ہیں۔ لوک سبھا میں آج مملکتی وزیر داخلہ کرن ری جیجو نے ایک تحریری سوال کے جواب میں کہا کہ 1996 کے دوران اُس ریاست میں مختلف تنظیموں کے 6800 عسکریت پسند سرگرم تھے ، جو 2013 ء میں گھٹ کر 240 اور جنوری 2014 ء میں 199 ہوچکے ہیں ۔ وزیرموصوف نے کہاکہ جموںو کشمیر سے فورسیس کو ہٹالینے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں ہے اور کسی بھی موقع پر سکیورٹی فورسیس کی تعیناتی کا فیصلہ خطرہ کا جائزہ لینے کے بعد ہی کیا جاتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT