Monday , December 18 2017
Home / ہندوستان / کشمیر میں جاریہ سال 79 دہشت گرد ہلاک

کشمیر میں جاریہ سال 79 دہشت گرد ہلاک

نئی دہلی۔ 27 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا کو آج مطلع کیا گیا کہ وادی کشمیر میں جاریہ سال 30 جون تک 79 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان کے دہشت گرد گروپس سے تعلق رکھنے والے یہ دہشت گرد وادی کشمیر میں دراندازی کی کوشش کرتے ہوئے سکیورٹی فورسیس کو نشانہ بنارہے تھے۔ مملکتی وزیر داخلہ ہنس راج آہر نے کہا کہ پاکستان سے دراندازی کی کوشش کے ذریعہ یہ دہشت گرد سکیورٹی فورسیس کو نشانہ بنارہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT