Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / کشمیر میں دراندازی کی کوشش ناکام ، دو عسکریت پسند ، ایک فوجی ہلاک

کشمیر میں دراندازی کی کوشش ناکام ، دو عسکریت پسند ، ایک فوجی ہلاک

سرینگر ۔ /9 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول سے متصلہ کیرن اور تنگھدھار سیکٹرس میں دراندازی کی کوشش کے درمیان لڑائی اور فائرنگ میں ایک فوجی سپاہی اور دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔ تلاشی مہم کے دوران پیش آئے حادثہ میں ایک فوجی افسر ہلاک ہوگئے ۔ شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں لائن آف کنٹرول پر واقع کیرن سیکٹر میں فوج نے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کرتے ہوئے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا ۔

TOPPOPULARRECENT