Saturday , January 20 2018
Home / ہندوستان / کشمیر میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا

کشمیر میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا

سرینگر 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) کشمیر ڈیویژن ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جہاں پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا ہے جس کے باعث عوام بالخصوص حالیہ سیلاب کے متاثر مسائل سے دوچار ہیں ۔ سرحدی علاقہ لداخ کے لیہہ ٹاون میں شدید سردی کی لہر ریکارڈ کی گئی جہاں منفی 10.0 ڈگری سلسیس درجہ حرارت ہے اور کشمیر میں سب سے کم درجہ حرارت منف

سرینگر 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) کشمیر ڈیویژن ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جہاں پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا ہے جس کے باعث عوام بالخصوص حالیہ سیلاب کے متاثر مسائل سے دوچار ہیں ۔ سرحدی علاقہ لداخ کے لیہہ ٹاون میں شدید سردی کی لہر ریکارڈ کی گئی جہاں منفی 10.0 ڈگری سلسیس درجہ حرارت ہے اور کشمیر میں سب سے کم درجہ حرارت منفی 8.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیاگیا ۔ محکمہ موسمیات کے ذرائع نے یہ اطلاع دی اور بتایا ماہ ستمبر کے سیلاب میں سب سے زیادہ متاثرین کشمیر میں جاریہ موسم کی شدید راتیں محسوس کی جارہی ہیں جہاں منفی 0.3 ڈگری سلسیس ریکارڈ کیاگیا ۔

TOPPOPULARRECENT