Tuesday , January 23 2018
Home / Top Stories / کشمیر میں دوسرے دن بھی برفباری

کشمیر میں دوسرے دن بھی برفباری

سرینگر 2 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) کشمیر میں آج دوسرے دن بھی مسلسل برفباری جاری رہی جبکہ مشہور اسکائی ریسارٹ گلمرگ میں دیڑھ فیٹ تک برف جم گئی ہے ۔ یہاں مقامی شہریوں اور سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وادی کشمیر میں مزید برفباری کی پیش قیاسی کی ہے ۔ موسمیات کے ایک ترجمان نے آج باتیا کہ گلمرگ م

سرینگر 2 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) کشمیر میں آج دوسرے دن بھی مسلسل برفباری جاری رہی جبکہ مشہور اسکائی ریسارٹ گلمرگ میں دیڑھ فیٹ تک برف جم گئی ہے ۔ یہاں مقامی شہریوں اور سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وادی کشمیر میں مزید برفباری کی پیش قیاسی کی ہے ۔ موسمیات کے ایک ترجمان نے آج باتیا کہ گلمرگ میں آج صبح 8.30 بجے تک 45.7 سنٹی میٹر برفباری ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریسارٹ میں درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ہوا ہے اور اب یہ منفی 4.2 ہے جبکہ پہلے یہ منفی 6 تھا ۔ پہلگام ہل ریسارٹ میں بھی درجہ حرارت میں تین ڈگری اضافہ ہوا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT