Saturday , June 23 2018
Home / پاکستان / کشمیر پاکستان کی شہ رگ : زرداری

کشمیر پاکستان کی شہ رگ : زرداری

لاہور 14 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ان کی پارٹی یہ مسئلہ بین الاقوامی فورمس میں اٹھائیگی ۔ زرداری نے اپنی پارٹی کے ورکرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ہے اور وادی میں ہونے والا کوئی بھی حادثہ پارٹی کے ورکرس اور قیادت کو متاثر کرتا

لاہور 14 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ان کی پارٹی یہ مسئلہ بین الاقوامی فورمس میں اٹھائیگی ۔ زرداری نے اپنی پارٹی کے ورکرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ہے اور وادی میں ہونے والا کوئی بھی حادثہ پارٹی کے ورکرس اور قیادت کو متاثر کرتا ہے ۔ انہوں نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا اور کہا کہ ان کی پارٹی اس مسئلہ کو بین الاقوامی فورمس میں اٹھائیگی ۔ گذشتہ مہینے زرداری کے فرزند بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سارے کشمیر کو ہندوستان سے واپس لے گی ۔

TOPPOPULARRECENT