Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / کشمیر کے الحاق کی یاد ‘جموں میں خوشی کی تقریبات

کشمیر کے الحاق کی یاد ‘جموں میں خوشی کی تقریبات

جموں ، 26 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام ) جموں وکشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں اور خطہ کے چند دیگر اضلاع میں جمعرات کو 1947ء میں آج ہی کے دن ریاست کے آخری مہاراجہ ہری سنگھ کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ کئے گئے الحاق کو ’ویلے دیوس‘کے طور پر منایا گیا۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لوگوں سے اپیل کی تھی کہ وجئیدیوس کو اسی جوش و جذبے سے منایا جائے جس طرح دیوالی کا تہوار منایا جاتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT