Tuesday , November 21 2017
Home / Top Stories / کشمیر کے بعض حصوں میں کرفیو

کشمیر کے بعض حصوں میں کرفیو

SRINAGAR, SEP 18 (UNI) A Security personnel maintaining vigil at deserted Nawakadal road in down town Srinagar as curfew and restrictions under section 144 CrPc remain in forces in most parts of the Kashmir aimed separatist called general strike on the 72nd day on Sunday crippled life in Kashmir valley.UNI PHOTO-31U

سرینگر۔ 18 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کشمیر کے بعض حصوں بشمول سرینگر کے چند علاقوں میں علیحدگی پسندوں کے مارچ کے اعلان کے بعد کرفیو برقرار رکھا گیا ہے، جبکہ ساری وادی میں آج مسلسل 72 ویں دن بھی عام زندگی مفلوج رہی۔پولیس کے مطابق ضلع شوپیان اور سرینگر کے 5 پولیس اسٹیشن اور بٹامالو میں کرفیو برقرار ہے۔

TOPPOPULARRECENT