Monday , December 11 2017
Home / جرائم و حادثات / کشن ریڈی کو دھمکی آمیز فون کالس

کشن ریڈی کو دھمکی آمیز فون کالس

حیدرآباد ۔ 17اپریل ( سیاست نیوز) بی جے پی فلور لیڈر جی کشن ریڈی کو دھمکی آمیز ٹیلیفون کالس موصول ہورہے ہیں ۔ اس ضمن میں انہوں نے پولیس کمشنر حیدرآباد سے شکایت کی ہے ‘ چنانچہ سی سی ایس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ۔ذرائع نے بتایا کہ فون کال پر انہیں سنگین عواقب و نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیںاور انہیں انٹرنیٹ کالنگ کے ذریعہ یہ کالس موصول ہورہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT