Wednesday , January 24 2018
Home / کھیل کی خبریں / کلارک افتتاحی مقابلہ نہیں کھیلیں گے

کلارک افتتاحی مقابلہ نہیں کھیلیں گے

ملبورن۔12فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک ہفتہ کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے افتتاحی مقابلہ میں شرکت نہیں کریں گے ۔ کوچ ڈیرن لہمن نے آج کہا ہے کہ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کا جو افتتاحی مقابلہ کھیلا جائے گا اُس میں کپتان کلارک شرکت نہیں کریں گے ۔ حالانکہ انہوں نے گذش

ملبورن۔12فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک ہفتہ کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے افتتاحی مقابلہ میں شرکت نہیں کریں گے ۔ کوچ ڈیرن لہمن نے آج کہا ہے کہ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کا جو افتتاحی مقابلہ کھیلا جائے گا اُس میں کپتان کلارک شرکت نہیں کریں گے ۔ حالانکہ انہوں نے گذشتہ روز یو اے ای کے خلاف وارم اپ مقابلہ میں شرکت اور نصف سنچری اسکور کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT