Friday , September 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / کلارک فلسطینیوں کی حمایت میں یہودی عالم سے الجھ پڑے

کلارک فلسطینیوں کی حمایت میں یہودی عالم سے الجھ پڑے

لندن۔ 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے معاملہ پر انگلش بورڈکے سربراہ جائلز کلارک یہودی عالم سے الجھ پڑے۔ غزہ کی حمایت کے معاملے پر انگلش کھلاڑی معین علی کی حمایت کرنے والے انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے سربراہ کلارک ایک یہودی عالم سے الجھ پڑے جنہوں نے ٹیلی فون پر ہونے والی اس گرما گرم بحث کے دوران یہ بات واضح کر دی کہ

لندن۔ 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے معاملہ پر انگلش بورڈکے سربراہ جائلز کلارک یہودی عالم سے الجھ پڑے۔ غزہ کی حمایت کے معاملے پر انگلش کھلاڑی معین علی کی حمایت کرنے والے انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے سربراہ کلارک ایک یہودی عالم سے الجھ پڑے جنہوں نے ٹیلی فون پر ہونے والی اس گرما گرم بحث کے دوران یہ بات واضح کر دی کہ کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو ذاتی خیالات کی بنیاد پر قابو نہیں کیا جا سکتا۔ یہودی عالم یسرول فائن انگلش آل راونڈر معین علی کے عمل کے خلاف اس قدر طیش میں آ گئے کہ انہوں نے ایم سی سی سے اپنی رکنیت ختم کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔

TOPPOPULARRECENT