کلارک کی دوسرے ٹسٹ میں شرکت غیریقینی

ایڈیلیڈ۔11ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کی آئندہ ہفتہ شروع ہونے والے دوسرے ٹسٹ میں شرکت غیریقینی صورتحال کا شکار ہوچکی ہے ۔ تاہم گبّا ٹسٹ میں شرکت پر غیریقینی صورتحال کے باوجود کلارک اڈیلیڈ میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ کے مابقی دو دنوں میں اپنی تمام تر توجہ ٹیم کیلئے بہتر مظاہرہ پر کرچکے ہیں ۔ آسٹریلیا

ایڈیلیڈ۔11ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کی آئندہ ہفتہ شروع ہونے والے دوسرے ٹسٹ میں شرکت غیریقینی صورتحال کا شکار ہوچکی ہے ۔ تاہم گبّا ٹسٹ میں شرکت پر غیریقینی صورتحال کے باوجود کلارک اڈیلیڈ میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ کے مابقی دو دنوں میں اپنی تمام تر توجہ ٹیم کیلئے بہتر مظاہرہ پر کرچکے ہیں ۔ آسٹریلیائی کپتان جو کہ مقابلہ کے ابتدائی دن منگل کو اپنی اننگز کے دوران پیٹ کی تکلیف کے باعث پریشان تھے اور وہ اپنی اننگز کو 60رنز پر ادھورا چھوڑ کر واپس گئے تھے ‘بعدازاں انہوں نے اپنی سنچری مکمل کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT