Friday , September 21 2018
Home / ہندوستان / کلبھوشن جادھو کے حق میں بائیک ریلی

کلبھوشن جادھو کے حق میں بائیک ریلی

ممبئی 24 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق بحری عہدیدار کلبھوشن جادھو کے حق میں دوستوں و عزیزوں نے ممبئی میں بائیک ریلی کا اہتمام کیا ۔ کلبھوشن کی والدہ و شریک حیات کل پاکستان میں ان سے ملاقات کرنے والی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT