Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کلواکرتی میں ایم پی ٹی سی کیلئے 10نامزدگیاں موصول

کلواکرتی میں ایم پی ٹی سی کیلئے 10نامزدگیاں موصول

کلواکرتی۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ کلواکرتی منڈل کے تحت آنے والے 10ایم پی ٹی سی نشستوں کیلئے ایم پی ٹی سی آفس میں پرچہ نامزدگیاں داخل کی جارہی ہیں۔ ایم ڈی راگھویندر راؤ نے آج میڈیا کو بتایا کہ کل ایک بھی پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا گیاتھا۔ آج دسرے دن دس نامزدگیاں وصول ہوئی ہیں جن میں وے پور، جتے لا، راگھوپتی پیٹ، ترنی کل، الیک

کلواکرتی۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ کلواکرتی منڈل کے تحت آنے والے 10ایم پی ٹی سی نشستوں کیلئے ایم پی ٹی سی آفس میں پرچہ نامزدگیاں داخل کی جارہی ہیں۔ ایم ڈی راگھویندر راؤ نے آج میڈیا کو بتایا کہ کل ایک بھی پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا گیاتھا۔ آج دسرے دن دس نامزدگیاں وصول ہوئی ہیں جن میں وے پور، جتے لا، راگھوپتی پیٹ، ترنی کل، الیکل، توٹا پلی ہیں۔ آج ایم پی ڈی آفس میں ٹی آر ایس امیدواروںکی جانب سے پرچہ داخل کرتے وقت دو دن قبل ٹی آر ایس میں شامل ہونے والے مقامی سابق ایم ایل اے جئے پال یادو موجود تھے جو کہ تلگودیشم سے ٹی آر ایس میں شامل ہوئے ہیں۔ کلواکرتی منڈل کے تحت آنے والے دس ایم پی ٹی سی نشست یہ ہیں۔جتے لا، وے پور، راگھوپتی پیٹ، گنڈور، پنچگل، ترنی کل، توٹا پلی، الیکل، مارچل، کرمدا ۔ جہاں ہر پارٹی کانگریس ٹی آر ایس علحدہ علحدہ مقابلہ کررہے ہیں تو تلگودیشم اور بی جے پی دونوں مل کر یہاں پر پانچ، پانچ نشستوں پر مفاہمت کرتے ہوئے انتخابات لڑرہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT