Wednesday , December 19 2018

کلواکرتی میں مفت ختنہ کیمپ

کلواکرتی /22 اپریل ( ذریعہ ای میل ) صدر صفا بیت المال مولانا محمد مزمل حسامی کی اطلاع کے بموجب صفا بیت المال شاخ کلواکرتی کی جانب سے 3 روزہ فت ختنہ کیمپ کا 20 اپریل بروز پیر سے ڈاکٹر انور پاشاہ کی نگرانی میں انعقاد عمل میں آیا جوکہ خاص طور پر عرباء اور مساکین کے لڑکوں کیلئے رکھاگیا ہے ۔ شہر کلواکرتی میں ختنہ کیمپ کا انعقاد پہلی مرتبہ عمل

کلواکرتی /22 اپریل ( ذریعہ ای میل ) صدر صفا بیت المال مولانا محمد مزمل حسامی کی اطلاع کے بموجب صفا بیت المال شاخ کلواکرتی کی جانب سے 3 روزہ فت ختنہ کیمپ کا 20 اپریل بروز پیر سے ڈاکٹر انور پاشاہ کی نگرانی میں انعقاد عمل میں آیا جوکہ خاص طور پر عرباء اور مساکین کے لڑکوں کیلئے رکھاگیا ہے ۔ شہر کلواکرتی میں ختنہ کیمپ کا انعقاد پہلی مرتبہ عمل میں آیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT