Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کلواکرتی میں ورلڈ بمبو ڈے

کلواکرتی میں ورلڈ بمبو ڈے

کلواکرتی 19 سپٹمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی مستقر ایم آر او آفس کے روبرو آدمیندرا سنگم کے اراکین نے ان کے پیشہ بمبو سے جو مختلف اشیاء بنائی جاتی ہیں اس کا بمبو ورلڈ ڈے منایا۔ جہاں پر ایم ایل اے وشی چندر ریڈی نے شرکت کی اور ان کی کارکردگی کا مشاہدہ کیا اور خوب سراہنا کی اور اس صنعت کو خوب ترقی دینے کا وعدہ کیا۔ اس موقع پر مہندرا س

کلواکرتی 19 سپٹمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی مستقر ایم آر او آفس کے روبرو آدمیندرا سنگم کے اراکین نے ان کے پیشہ بمبو سے جو مختلف اشیاء بنائی جاتی ہیں اس کا بمبو ورلڈ ڈے منایا۔ جہاں پر ایم ایل اے وشی چندر ریڈی نے شرکت کی اور ان کی کارکردگی کا مشاہدہ کیا اور خوب سراہنا کی اور اس صنعت کو خوب ترقی دینے کا وعدہ کیا۔ اس موقع پر مہندرا سنگم لوگوں نے مطالبات پیش کئے جن میں اہم مطالبہ فارسٹ آفیسر کی جانب سے ایم ایل اے نے انھیں تیقن دیا کہ ایسا نہ ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT