کلواکرتی میں ٹی آر ایس کی رکنیت سازی مہم

کلواکرتی۔/21فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آج بعد نماز جمعہ کلواکرتی کے بس اسٹانڈ میں ٹی آر ایس پارٹی کا رکنیت سازی پروگرام منعقد ہوا۔ پارٹی قائد آنند کمار نے کلواکرتی کے تقریباً 50 مسلم نوجوانوں کو ٹی آر ایس پارٹی کا کھنڈوا پہنا کر پارٹی میں شامل کیا۔ اس موقع پر پارٹی میں شامل نوجوانوں نے کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی ہماری ریاستی پارٹی ہے تل

کلواکرتی۔/21فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آج بعد نماز جمعہ کلواکرتی کے بس اسٹانڈ میں ٹی آر ایس پارٹی کا رکنیت سازی پروگرام منعقد ہوا۔ پارٹی قائد آنند کمار نے کلواکرتی کے تقریباً 50 مسلم نوجوانوں کو ٹی آر ایس پارٹی کا کھنڈوا پہنا کر پارٹی میں شامل کیا۔ اس موقع پر پارٹی میں شامل نوجوانوں نے کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی ہماری ریاستی پارٹی ہے تلنگانہ کی پارٹی ہے اس میں مسلمانوں کے کئی فلاحی اسکیمات پر عمل ہورہا ہے۔ پارٹی میں شامل سید مسعود، اعجاز، یحییٰ خان، اعجاز خان اور دیگر کا شکریہ ادا کیا اور ان تمام کو رکنیت کی رسید دی گئی۔

TOPPOPULARRECENT