Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کلواکرتی میں کانگریس امدیوار ومشی چندرا ریڈی کی مسلمانوں سے ملاقات

کلواکرتی میں کانگریس امدیوار ومشی چندرا ریڈی کی مسلمانوں سے ملاقات

کلواکرتی /16 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی کلرواکرتی کے کانگریس امیدوار ڈاکٹر چلاومشی چندر ریڈی نے ابوبکر فنکشن ہال کلواکرتی میں مسلمانوں سے تفصیلی بات چیت کی اور انہیں ایک موقع خدمت کیلئے فراہم کرنے کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ 10 سال سے اگر کانگریس اپنی حکومت قائم کر رہی ہے تو وہ صرف اور صرف مسلمانوں کی مہربانی اور عن

کلواکرتی /16 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی کلرواکرتی کے کانگریس امیدوار ڈاکٹر چلاومشی چندر ریڈی نے ابوبکر فنکشن ہال کلواکرتی میں مسلمانوں سے تفصیلی بات چیت کی اور انہیں ایک موقع خدمت کیلئے فراہم کرنے کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ 10 سال سے اگر کانگریس اپنی حکومت قائم کر رہی ہے تو وہ صرف اور صرف مسلمانوں کی مہربانی اور عنایت ہے ۔ لہذا اس بار بھی اور ایک موقع ہمیں فراہم کرنے کی عامتہ المسلمین سے گذارش کی ہے اور اپنا ووٹ پارلیمنٹ اور اسمبلی کیلئے صرف اور صرف ہاتھ کے نشان کو دینے کی اپیل کی ۔

TOPPOPULARRECENT