Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کلوا کرتی میں سرقہ کی وارداتوں میں اضافہ

کلوا کرتی میں سرقہ کی وارداتوں میں اضافہ

8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کلوا کریت میں روزانہ چوریوں کا معمول بنتا جارہا ہے آئے دن اس میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے جس ے سبب کئی ایک دکاندار کافی پریشان ہیں وہیں پر پولیس کا کہنا ہیکہ ہم بھر پور کوشش کررہے ہںی آئے دن چور دکانات کو نشانہ باترہے ہیں ۔ کل بس اسٹانڈ کے سامنے موجود اے ٹی ایم کو توڑ کر رقم لوٹنے ی ناکام کوشش کی گئی تھی جبکہ را

8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کلوا کریت میں روزانہ چوریوں کا معمول بنتا جارہا ہے آئے دن اس میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے جس ے سبب کئی ایک دکاندار کافی پریشان ہیں وہیں پر پولیس کا کہنا ہیکہ ہم بھر پور کوشش کررہے ہںی آئے دن چور دکانات کو نشانہ باترہے ہیں ۔ کل بس اسٹانڈ کے سامنے موجود اے ٹی ایم کو توڑ کر رقم لوٹنے ی ناکام کوشش کی گئی تھی جبکہ رات میں چوروں نے بس اسٹانڈ میں موجود دکان میں پیچھے کی کھڑکی توڑ کر داخل ہوکر تقریبا 12 ہزار کی چوری کی ۔ ویراٹ بیکری کے مالک نے بتایا کہرات میں دوکان کے پیچھے موجود کھڑکی کو توڑ کر لکڑی کے سہارے سے دوکان میں داخل ہوکر چوروں نے 3500 نقد کے علاوہ 3000 کے فون کارڈ اور تقریبا 6 ہزار کے سگریٹ چوری کرتے ہوئے دکان بھی موجود دیگر خوردنی اشیاء لیکر فرار ہوئے ہیں جس کی شکایت انہو ںنے پولیس اسٹیشن پہنچ کر درج کروائی ہے پولیس نے جلد سے جلد کارروائی کرتے ہوئے سارقین کی گرفتاری کا تیقن دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT