Sunday , September 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کلوا کرتی میں سڑک حادثہ ، خاتون ہلاک

کلوا کرتی میں سڑک حادثہ ، خاتون ہلاک

کلواکرتی ۔/21فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تفصیلات کے مطابق 55سالہ ستیماں ملے پلی منڈل پور کنڈوا کے ساکن کلواکرتی کے بس اسٹانڈ میں پانی پی کر گارڈن جانے کی بس کا منتظر تھا کہ حیدآباد کی ب اس کی زد میں ـآگئی اور موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔ حادثہ اتنا بھیانک تھا کہ خاتون کا بھیجہ باہر نکل گیا۔ اس سلسلہ میں کلواکرتی کے ایس آئی مخدوم علی نے پنچن

کلواکرتی ۔/21فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تفصیلات کے مطابق 55سالہ ستیماں ملے پلی منڈل پور کنڈوا کے ساکن کلواکرتی کے بس اسٹانڈ میں پانی پی کر گارڈن جانے کی بس کا منتظر تھا کہ حیدآباد کی ب اس کی زد میں ـآگئی اور موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔ حادثہ اتنا بھیانک تھا کہ خاتون کا بھیجہ باہر نکل گیا۔ اس سلسلہ میں کلواکرتی کے ایس آئی مخدوم علی نے پنچنامہ کرتے ہوئے نعش کو سرکاری دواخانہ منتقل کردیا اور ایک مقدمہ درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT