Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / کلکٹر حیدرآباد کا ’ می کوسم ‘ پروگرام جی ایچ ایم سی انتخابات کی وجہ سے ملتوی

کلکٹر حیدرآباد کا ’ می کوسم ‘ پروگرام جی ایچ ایم سی انتخابات کی وجہ سے ملتوی

حیدرآباد۔ 10 جنوری (سیاست نیوز) شہر میں ضلع کلکٹر حیدرآباد کی جانب سے عوامی مسائل کی سماعت و یکسوئی کیلئے ہر پیر کو منعقد کئے جانے والے والا ’می کوسم‘ (آپ کیلئے) پروگرام کو گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کے اختتام تک ملتوی رکھنے کا اعلان کیا گیا۔ ضلع کلکٹر حیدرآباد مسٹر راہول بوجا نے یہ فیصلہ کیا۔ اسسٹنٹ محکمہ اطلاعات شریمتی رما دیوی نے شہر کے عوام و عہدیداروں سے نوٹ کرلینے کی خواہش کی۔

TOPPOPULARRECENT