Wednesday , December 19 2018

کلیانی یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس کا عہدیداروں پر حملہ

کرش نگر؍کولکتہ ۔ 17 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) کلیانی یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ اور ملازمین نے آج وائی چانسلر کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے دھوم مچائی اور دو سینئر عہدیداروں کو زد و کوب کیا جنہیں زخم آئے۔ نیز یونیورسٹی کے احاطہ میں سی سی ٹی وی کیمروں اور فرنیچر کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ پولیس نے کہا کہ آج صبح ایسٹیٹ انچارج پرتاپ سنترا

کرش نگر؍کولکتہ ۔ 17 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) کلیانی یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ اور ملازمین نے آج وائی چانسلر کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے دھوم مچائی اور دو سینئر عہدیداروں کو زد و کوب کیا جنہیں زخم آئے۔ نیز یونیورسٹی کے احاطہ میں سی سی ٹی وی کیمروں اور فرنیچر کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ پولیس نے کہا کہ آج صبح ایسٹیٹ انچارج پرتاپ سنترا اور ایڈمیشن کمیٹی چیرپرسن سجاتا چودھری کو احتجاجیوں نے مارپیٹ کی جس کے نتیجہ میں انہیں زخم آئے۔

TOPPOPULARRECENT