Friday , June 22 2018
Home / تفریح / کلین انڈیا مہم میں فلمی اداکارہ پرینکا چوپڑہ کی شمولیت

کلین انڈیا مہم میں فلمی اداکارہ پرینکا چوپڑہ کی شمولیت

ممبئی ۔ 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی کلین انڈیا مہم کے سلسلہ میں فلمی اداکارہ پرینکا چوپڑہ بعض سماجی کارکنوں کے تعاون سے ممبئی شہر کے ایک علاقہ میں صاف صفائی انجام دی۔ قبل ازیں وزیراعظم نے کلین انڈیا مہم میں تعاون کیلئے فلم میری کوم کی اداکارہ کو نامزد کیا تھا۔ پرینکا چوپڑہ نے صفائی مہم میں حصہ لینے کے بعد اس کی وی

ممبئی ۔ 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی کلین انڈیا مہم کے سلسلہ میں فلمی اداکارہ پرینکا چوپڑہ بعض سماجی کارکنوں کے تعاون سے ممبئی شہر کے ایک علاقہ میں صاف صفائی انجام دی۔ قبل ازیں وزیراعظم نے کلین انڈیا مہم میں تعاون کیلئے فلم میری کوم کی اداکارہ کو نامزد کیا تھا۔ پرینکا چوپڑہ نے صفائی مہم میں حصہ لینے کے بعد اس کی ویڈیو فلم اپنے ٹوئیٹر پر پیش کیا جس میں انہیں صفائی اور کچرہ اٹھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT