Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / کل جلسہ عالمی یوم اظہار یگانگت برائے فلسطینی عوام

کل جلسہ عالمی یوم اظہار یگانگت برائے فلسطینی عوام

حیدرآباد ۔ 3 ۔ دسمبر : ( تبارک نیوز ) : انڈیا عرب فرینڈ شپ فاونڈیشن کے زیر اہتمام ’ عالمی یوم اظہار یگانگت برائے فلسطینی عوام ‘ 5 دسمبر کو صبح 10 بجے رویندرا بھارتی تھیٹر میں زیر سرپرستی سابقہ مرکزی وزیر جناب کے رحمان خان رکن پارلیمنٹ مقرر ہے۔ چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔ چیرمین استقبالیہ کمیٹی ریاستی وزیر داخلہ مسٹر این نرسمہا ریڈی ہیں ، سفیر فلسطین متعینہ ہند عزت مآب عدنان ابوالحجہ کا خصوصی خطاب ہوگا ۔ بیرونی مقررین ریاستی وزیر کرناٹک جناب روشن بیگ ، ریاستی وزیر کیرالا جناب وی کے ابراہیم ، جناب احمد حسین اور مولانا محمد اسرار الحق ( ارکان پارلیمان ) کے علاوہ جناب محمد علی شبیر قائد اپوزیشن قانون ساز کونسل مسٹر گوردھن ریڈی رکن پارلیمنٹ ریاستی وزیر مسٹر سوامی گوڑ ، کیپٹن اتم کمار ریڈی بحیثیت مہمانان اعزازی شرکت کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT