Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / کل سے شہر میں آٹو بند ڈرائیورس جے اے سی کا اعلان

کل سے شہر میں آٹو بند ڈرائیورس جے اے سی کا اعلان

حیدرآباد۔ 6 اپریل (سیاست نیوز) گریٹر حیدرآباد میں 8 اپریل کو آٹو بند کا فیصلہ کیا گیا۔ گریٹر حیدرآباد سٹی آٹو ڈرائیورس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے قائدین بی وینکٹیشم، اے نریندر، امان اللہ خاں، بکشاپتی یادو اور ملیش نے بتایا کہ تھرڈ پارٹی انشورنس رقم میں اضافہ اور ٹرانسپورٹ ٹیکس میں کمی کرنے اور پرائیویٹ کیابس سرویسیس پر پابندی عائد کرنے کے مطالبہ پر حیدرآباد سٹی میں 8 اپریل کو آٹوز بند منظم کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT