Friday , February 23 2018
Home / شہر کی خبریں / کل ہند سنی علماء بورڈ کا ریاستی مقابلہ حفظ القرآن کے نتائج کا اعلان

کل ہند سنی علماء بورڈ کا ریاستی مقابلہ حفظ القرآن کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد 13 نومبر (راست) مولانا مفتی عبدالواسع احمد صوفی نے کل ہند سنی علماء بورڈ کے زیراہتمام بضمن عظمت مصطفی کانفرنس منعقدہ مقابلہ حفظ القرآن کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مقابلہ مولانا سید شاہ حامد حسین شطاری ترجمان کل ہند سنی علماء بورڈ کی راست نگرانی میں ہوا۔ حفاظ کرام ججس کے فرائض انجام دیئے۔ نتیجہ حسب ذیل مقابلہ حفظ القرآن برائے طلبہ گروپ (سی) انعام اول محمد مصعب پاشاہ دانش بن محمد احمد پاشاہ، انعام دوم محمد خلیل بن محمد رفیق / محمد ابراہیم بن محمد نعیم، انعام سوم وجیہ الدین احمد بن منہاج الدین احمد۔ گروپ (ڈی) محمد یٰسین بن محمد عبدالعلیم، انعام دوم محمد سلیمان بن محمد خلیل، انعام سوم شیخ عامر علی بن شیخ عباس علی، انعام ترغیبی شیخ عتیق شیخ الطاف۔ مقابلہ برائے طالبات گروپ (اے) انعام اول عائشہ بنت سید مجاہد حسین، انعام دوم سارہ بنت محمد مجاہد حسین، انعام سوم عرشیہ سلطانہ بن محمد انوار، انعام ترغیبی حلیمہ حسنیٰ بنت محمد ادریس۔ گروپ (بی) انعام اول سیدہ ثمرین سلطانہ بنت محمد محی الدین، انعام دوم سمیرہ فاطمہ بنت محمد مقبول۔ گروپ (سی) انعام اول حلیمہ بیگم بنت محمد اکبر، انعام دوم حافظہ فرح نازنین بنت محمد نثارالدین، انعام سوم سیدہ نیہاں مسکان بنت سید صادق۔ گروپ (ڈی) انعام اول نساء ہاشمی بنت محمد رحمت علی ہاشمی، انعام دوم سیدہ شمسیہ سلطانہ بنت سید آصف علی، انعام سوم جویریہ جبین بنت محمد عمر فرید خاں، انعام ترغیبی مریم فاطمہ / زہرہ اربیکہ حاصل کئے۔

TOPPOPULARRECENT