Monday , September 24 2018
Home / کھیل کی خبریں / کمبلے کی کمپنی کو اسپنرس کی تلاش

کمبلے کی کمپنی کو اسپنرس کی تلاش

بنگلورو ۔ 28 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ لیگ اسپنر انیل کمبلے کی کمپنی ٹین ویچ جوکہ اسپورٹس کی ٹریننگ اور کنسلٹنگ کی خدمات انجام دیتی ہے اس نے آج ایک اختراعی پروگرام شروع کیا ہے جس کے ذریعہ وہ 10 تا 19 سال کی عمر کے باصلاحیت اسپنرس کو تلاش کرے گی اور یہ تلاش ریاست کرناٹک میں ہوگی ۔ اسپنرس کو یہ موقع

بنگلورو ۔ 28 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ لیگ اسپنر انیل کمبلے کی کمپنی ٹین ویچ جوکہ اسپورٹس کی ٹریننگ اور کنسلٹنگ کی خدمات انجام دیتی ہے اس نے آج ایک اختراعی پروگرام شروع کیا ہے جس کے ذریعہ وہ 10 تا 19 سال کی عمر کے باصلاحیت اسپنرس کو تلاش کرے گی اور یہ تلاش ریاست کرناٹک میں ہوگی ۔ اسپنرس کو یہ موقع دستیاب رہے گا کہ وہ سینئر کوچس اور کرکٹرس کی موجودگی میں نٹ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT