Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / کمبھ میلہ میں سادھو پر حملہ

کمبھ میلہ میں سادھو پر حملہ

اجین ( مدھیہ پردیش ) ۔ 25 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : کمبھ میلہ کے دوران علاقہ دتہ اکھاڑہ میں نامعلوم افراد کے حملہ میں ایک سادھو شدید زخمی ہوگیا ۔ ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ مسٹر منیش کھتری نے بتایا کہ یہ سادھو تپسوی گری کل شدید زخمی حالت میں پائے گئے انہیں اندور کے گورنمنٹ ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا جہاں پر ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT