Thursday , October 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کمسنی کی شادی روک دی گئی

کمسنی کی شادی روک دی گئی

یلاریڈی۔/14 فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے جلال پور علاقہ میں کم عمر لڑکی کی شادی کو ICAS عہدیداروں نے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع سے تعلق رکھنے والی نابالغ لڑکی کی اس علاقہ کے ایک لڑکے کے ساتھ شادی کرنے کیلئے دونوں خاندانوں نے فیصلہ کیا۔ اس طرح ایک اور شادی کی تیاری کی جارہی تھی کہ اس تعلق سے 1098 نمبر پر فون کال آی

یلاریڈی۔/14 فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے جلال پور علاقہ میں کم عمر لڑکی کی شادی کو ICAS عہدیداروں نے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع سے تعلق رکھنے والی نابالغ لڑکی کی اس علاقہ کے ایک لڑکے کے ساتھ شادی کرنے کیلئے دونوں خاندانوں نے فیصلہ کیا۔ اس طرح ایک اور شادی کی تیاری کی جارہی تھی کہ اس تعلق سے 1098 نمبر پر فون کال آیا جس پر ICAS کے عہدیدار فوری موضع پہنچ کر سوپر وائزر شریمتی سروپا نے لڑکی کے خاندان والوں سے بات کی کونسلنگ کے ذریعہ انہیں سمجھایا اور لڑکی کے والدین سے بھی معاہدہ تحریر کرایا گیاکہ یہ اپنی لڑکی شادی بالغ ہونے کے بعد ہی کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT