Wednesday , December 12 2018

کمسن لڑکی کا گلا گھونٹ کر قتل

حیدرآباد ۔ /13 (سیاست نیوز) جیڈی میٹلہ کے علاقہ نیو شاہ پور نگر میں پیش آئے قتل کی واردات میں مقامی نوجوان نے 11 سالہ کمسن لڑکی کا گلہ گھونٹ کا قتل کردیا ۔ انسپکٹر جیڈی میٹلہ مسٹر ایم سدرشن نے بتایا کہ کمسن لڑکی بھاویا آج دوپہر اپنے مکان میں تنہا تھی اور اس کے والدین گوپال راؤ مکان سے باہر گئے ہوئے تھے ۔ مقامی نوجوان نے مکان میں داخل ہوک

حیدرآباد ۔ /13 (سیاست نیوز) جیڈی میٹلہ کے علاقہ نیو شاہ پور نگر میں پیش آئے قتل کی واردات میں مقامی نوجوان نے 11 سالہ کمسن لڑکی کا گلہ گھونٹ کا قتل کردیا ۔ انسپکٹر جیڈی میٹلہ مسٹر ایم سدرشن نے بتایا کہ کمسن لڑکی بھاویا آج دوپہر اپنے مکان میں تنہا تھی اور اس کے والدین گوپال راؤ مکان سے باہر گئے ہوئے تھے ۔ مقامی نوجوان نے مکان میں داخل ہوکر بھاویا کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا اور وہ وہاں سے فرار ہوگیا ۔ مقامی عوام نے نوجوان کو مکان میں داخل ہوتا ہوا دیکھ کر پولیس کو گواہی دی ۔ جیڈی میٹلہ پولیس نے اس سلسلے میں قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا ۔

TOPPOPULARRECENT