Friday , January 19 2018
Home / جرائم و حادثات / کمسن لڑکی کی عصمت ریزی،ایک شخص گرفتار

کمسن لڑکی کی عصمت ریزی،ایک شخص گرفتار

حیدرآباد 23 جنوری (سیاست نیوز) معین آباد پولیس نے کم عمر لڑکی کی عصمت ریزی کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 21 جنوری کو 31 سالہ بی پربھاکر جو پیشہ سے میستری ہے اور عزیز نگر ولیج معین آباد منڈل کا ساکن ہے جس نے فارم ہاوز کی ملازمہ کمسن لڑکی کو دوسرے فارم ہاوز میں ملازمت دلانے کے بہانے ہالی ڈے فارم واقع عزیز نگر میں لیجا

حیدرآباد 23 جنوری (سیاست نیوز) معین آباد پولیس نے کم عمر لڑکی کی عصمت ریزی کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 21 جنوری کو 31 سالہ بی پربھاکر جو پیشہ سے میستری ہے اور عزیز نگر ولیج معین آباد منڈل کا ساکن ہے جس نے فارم ہاوز کی ملازمہ کمسن لڑکی کو دوسرے فارم ہاوز میں ملازمت دلانے کے بہانے ہالی ڈے فارم واقع عزیز نگر میں لیجاکر اس کی عصمت ریزی کی ۔ پولیس نے پربھاکر کو گرفتار کرتے ہوئے اسے جیل بھیج دیا۔

TOPPOPULARRECENT