Saturday , November 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / کمسن کرکٹر اویس احمد کا بہترین مظاہرہ

کمسن کرکٹر اویس احمد کا بہترین مظاہرہ

حیدرآباد 14 اگست (راست) انٹر اسکول کرکٹ ٹورنمنٹ میں آل سینٹس کے طالب علم سید اویس احمد نے حالیہ مایٹ فورٹ ٹرافی کی سیریز میں بہترین مظاہرہ کیا ۔ آل سینٹس کے اس طالب علم نے چار میاچس کی سیریز میں اپنے کھیل کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز میں سب سے زیادہ 80 رن بنائے ۔ چار میاچس کی اس سیریز میں سید اویس احمد تین میاچس میں ناٹ آوٹ رہے ۔

TOPPOPULARRECENT