Wednesday , September 26 2018
Home / جرائم و حادثات / کمسن کی مشتبہ موت

کمسن کی مشتبہ موت

حیدرآباد /3 جولائی ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ بھوانی نگر میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں ایک دیڑھ سالہ لڑکا فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس دیڑھ سالہ لڑکے محمد فرحان کو سانپ نے کاٹ لیا تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ کسی انجان شئے کے ڈسنے سے یہ لڑکا فوت ہوگیا ۔ فرحان محمد نگر علاقہ کے ساکن محمد واحد کا بیٹا تھا ۔ کل یہ شیرخوار کو کسی اجنبی شئے نے کاٹ لیا ۔ جس کو فوری نیلوفر ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ فوت ہوگیا

TOPPOPULARRECENT