Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کمشنر بلدیہ بودھن پرساد راؤ کا تبادلہ

کمشنر بلدیہ بودھن پرساد راؤ کا تبادلہ

بودھن /18 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ بودھن کے کمشنر پرساد راؤ کا تبادلہ عمل میں آیا وہ سال 2012 اگست سے یہاں خدمت انجام دے رہے تھے ۔ گذشتہ روز شب دفتر بلدے ہکو موصولہ اطلاع کے بموجب پرساد راؤ کو ہڈا آفس حیدرآباد میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی توقع ہے کہ ان کی جگہ سنگاریڈی دفتر بلدیہ میں برسر خدمت منیجر دیویندر ترقی پر کمشنر بلدیہ بو

بودھن /18 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ بودھن کے کمشنر پرساد راؤ کا تبادلہ عمل میں آیا وہ سال 2012 اگست سے یہاں خدمت انجام دے رہے تھے ۔ گذشتہ روز شب دفتر بلدے ہکو موصولہ اطلاع کے بموجب پرساد راؤ کو ہڈا آفس حیدرآباد میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی توقع ہے کہ ان کی جگہ سنگاریڈی دفتر بلدیہ میں برسر خدمت منیجر دیویندر ترقی پر کمشنر بلدیہ بودھن کی حیثیت سے یہاں تبادلہ عمل میں آئے گا ۔ دیویندر قبل ا زیں یہاں بحیثیت منیجر اور کیاشیر کی حیثیت سے طویل عرصہ تک خدمت انجام دے چکے ۔ ذرائع کے بموجب برسر اقتدار سیاسی جماعت کے قائدین مسٹر دیویندر کی کارکردگی سے مطمین تھے ۔

TOPPOPULARRECENT