Wednesday , January 24 2018
Home / ہندوستان / کملیش تیواری کی درخواست ضمانت کو ایم این ایس کا چیلنج

کملیش تیواری کی درخواست ضمانت کو ایم این ایس کا چیلنج

میرٹھ 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش نونرمان سینا نے آج کہاکہ وہ اکھل بھارتیہ ہندو مہا سبھا کے قائد کملیش تیواری کی درخواست ضمانت کو چیلنج کرے گی۔ اُنھیں مسلم طبقہ کے خلاف مبینہ طور پر پُرغرور تبصرے کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT