Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / کمپیوٹرس میں خرابی برٹش ایرویز کی پروازیں منسوخ

کمپیوٹرس میں خرابی برٹش ایرویز کی پروازیں منسوخ

لندن ۔ 27 مئی ( سیاست ڈاٹ کام) عالمی سطح پر کمپیوٹر میں خرابی کے سبب برٹش ایرویز کو لندن میں ہیتھرو اور گیاٹ وک ایرپورٹ سے تمام پروازیں منسوخ کرنا پڑا ۔ اس کی وجہ ہزاروں مسافرین پھنسے ہوئے ہیں اور ورکرس یونین نے کہا کہ ہندوستان کو ’اوٹ سورسنگ ‘ اس صورتحال کی ذمہ دار ہے۔ برٹش ایرویز نے پہلے مقامی وقت کے مطابق 6 بجے شام تک پروازوں کی منسوخی کا اعلان کیا تھا ۔ لیکن بعد میں دونوں ایر پورٹس پر دن بھر کے لیے پرواز منسوخ کرنے کی توثیق کی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT